عمران خان

عمران خان کو جیل میں سہولیات دینے کی درخواست پر متعلقہ بنچ سے رجوع کی ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کو جیل میں سہولیات دینے کی درخواست پر متعلقہ بنچ سے رجوع کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے درخواست مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

بانی پی ٹی آئی کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کی 6 اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد ہوگئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد کیے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان نے جرات ،استقامت کا مظاہرہ کر کے اپنے لئے تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہنے کا سبب بنا لیا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جرات ،ہمت اور استقامت کا مظاہرہ کر کے اپنے لئے تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہنے کا سبب بنا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

شہباز شریف کو عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا مزید پڑھیں

عمران خان

جیل انتظامیہ کی عمران خان سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید کر دی۔ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل مینول مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں پٹیشن دائر

لندن(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں پٹیشن دائر کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پٹیشن دائر کرنے والے ن لیگ کے کارکن خرم بٹ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عمران خان

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے یہ جو کر رہے ہیں یہ خودکشی ہے۔ مزید پڑھیں