محمد خان بھٹی

مبینہ کک بیکس کا کیس، محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الہی اگلی سماعت پر طلب

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس لینے کے ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے علاوہ دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت نے کک بیکس کے ریفرنس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد،پیر کو فرد جرم عائد ہوگی

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر )توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورانکی اہلیہ بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل اسلام مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد،2اکتوبرکو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی ان پر دو اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

توشہ خانہ 2 کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر

اسلام آبا د(کورٹ رپورٹر)بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ 2 کیس میں 2 اکتوبرکو فردجرم عائد کی جائے گی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی تھانہ شادمان جلانے کا مقدمہ ، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی ۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مبینہ غیر قانونی بھرتی کیس،پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں فرد جرم عائد نا ہو سکی۔ اینٹی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

آڈیو لیک کیس،اسلام آباد کی مقامی عدالت میں علی امین گنڈاپور پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر کردی۔ مزید پڑھیں

پرویز الہی

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس،پرویز الہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے13 مئی کو طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)عدالت نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی و دیگر ملزمان مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

190ملین پاﺅنڈز کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے 190ملین پاﺅنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کر دی،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، بشری بی مزید پڑھیں