چینی وزارت تجارت

16 امریکی اداروں کے خلاف متعلقہ پابندیاں مزید 90 دن تک معطل رہیں گی، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (پاک چائنہ نیوز)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کے خلاف نان ٹیرف اقدامات پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔منگل کے روز ترجمان کے مطابق چین۔امریکہ اعلیٰ سطحی اقتصادی و تجارتی مذاکرات میں طے پانے والے معاہدے مزید پڑھیں

امریکی فیڈرل جج

امریکی فیڈرل جج نے ٹرمپ انتظامیہ کے بین الاقوامی طلباء پر پابندی کو  عارضی طور پر معطل کر دیا 

واشنگٹن (پاک چائنہ نیوز)  امریکہ کے ایک فیڈرل جج نے ہارورڈ یونیورسٹی کو بین الاقوامی طلباء کو داخلہ دینے سے روکنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ عارضی حکم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے سوئی گیس کے بلوں میں لیوی ٹیکس کا نفاذ معطل کر دیا

لاہور( کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سوئی گیس کے بلوں میں لیوی ٹیکس کے نفاذ کو معطل کر تے ہوئے وفاقی حکومت، اوگرا، ایم ڈی سوئی نادرن گیس اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور مزید پڑھیں

جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے وزیراعظم کے مواخذے کے مقدمے کا فیصلہ 24 مارچ کو سنایا جائے گا، جنوبی کوریا کی آئینی عدالت

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جنوبی کوریا کی آئینی عدالت کے مطابق، آئینی عدالت منگل کے روز معطل کردہ وزیر اعظم ہن ڈوک سو کے مواخذے کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔ بیرونی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ جنوبی کوریا کے صدر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج،انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

جی سی یو

مبینہ طالبہ ہراسگی معاملہ،جی سی یو کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محبوب معطل

لاہور (نیوز ڈیسک) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبہ کو مبینہ ہراساں کرنے کے معاملے پر اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ انگریزی ڈاکٹر محبوب کو واقعے کی انکوائری سامنے آنے تک معطل کر دیا گیا۔ وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی مزید پڑھیں

اعتراز احسن

بانی پی ٹی آئی کی سزائیں فوری ہائیکورٹ سے معطل ہونی ہیں، اعتراز احسن

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتراز احسن نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سزائیں فوری ہائیکورٹ سے معطل ہونی ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی

بھارت، پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کی وضاحت مانگنے پر 79اپوزیشن ارکان معطل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی لوک سبھا میں حالیہ دنوں ہونے والی ہنگامی آرائی کی وضاحت مانگنے پر بھارتی پارلیمنٹ کے 79اپوزیشن ارکان کو معطل کر دیا گیا،13دسمبر کو نئی لوک سبھا اسمبلی بلڈنگ میں جاری اجلاس کے دوران وزیٹرز گیلری مزید پڑھیں

فلسطینی شہید

مذاکرات معطل، اسرائیل کے غزہ پر400 سے زائد حملے ، 300 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ (نیوز ڈیسک ) غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد گزشتہ دو روز میں اسرائیلی فوج نے 400 سے زائد حملے کرکے 300 سے زائد فلسطینیوں کو شہید مزید پڑھیں