بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں شیڈول تیار کرلیا مزید پڑھیں

اسد قیصر

شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، اسد قیصر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، جعلی وزیر اعظم اور کابینہ ہو گی، ان لوگوں کو کوئی بھی قبول نہیں مزید پڑھیں

شوکت بسرا

اعجاز الحق کو کہیں کہ قرآن پاک پر قسم کھا لیں تو میں اپنا کیس واپس لے لوں گا،شوکت بسرا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدوار شوکت بسرا الیکشن کمیشن میں قرآن پاک لے کر پہنچ گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 163 بہاول نگر میں انتخابی عذرداری کی سماعت مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی رہنماوں سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بانی پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی تحریک انصاف نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

ساڈا حق ایتھے رکھ’، وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے نامزد وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، “ساڈا حق ایتھے رکھ” یہ میرا نعرہ ہے۔ پشاور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی ،بشری بی بی کے خلاف فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ غیر شرعی نکاح کیس میں سزا بانی پی ٹی آئی کے کردار پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش ہے، سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

سندھ میں وڈیرا شاہی ،ڈاکو راج اور سرداری نظام عروج پر ہے،شیر افضل مروت

ٹنڈوالہ یار(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے ٹنڈوالہ یار آمد کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں وڈیرا شاھی ڈاکو راج سرداری نظام عروج پر ہے اور سندھ میں 40 مزید پڑھیں