چینی وزیر خا رجہ

سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں نے پاکستان میں بجلی کی قیمت کو کم کیا ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کے بارے میں کہا ہے کہ دو نوں مما لک ہمہ موسمی اسٹریٹجک شراکت دار ہیں جو ہر دکھ اور سکھ میں شریک مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستان اور چین کے درمیان گوادر پورٹ پر ٹھوس تعاون موجود ہے، شہباز شر یف

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس

پیرس اولمپکس،پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض کو شکست

پیرس (سپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی فائقہ ریاض اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔ فائقہ ریاض میٹر دوڑ کے ابتدائی راونڈ میں فائقہ کی ٹائمنگ 12.49 رہی، فائقہ اپنی ہیٹ میں چھٹے نمبر مزید پڑھیں

عمر ایوب

پورے پاکستان میں جو مقدمات بنائے گئے ہیں وہ جھوٹ پر مبنی ہیں،عمر ایوب

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم پر پورے پاکستان میں جو مقدمات بنائے گئے ہیں وہ جھوٹ پر مبنی ہیں، 9 مئی کے مقدمات جعلی اور جھوٹے کیس ہیں، توشہ خانہ کیس میں مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

کچھ عرصے کیلئے کام کے سلسلے میں ملک سے باہر جا رہی ہوں،آئمہ بیگ

لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے ملک چھوڑ کا جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری چہ مگوئیوں کا جواب دیدیا ہے۔ آئمہ بیگ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا تھا کہ ‘بائے پاکستان، میں اپنے ملک کو بہت مزید پڑھیں

مال بردار گاڑیوں

افغانستان سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے پاکستان داخلے پرپابندی عائد

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)افغانستان سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے پاکستان داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔افغان حکام کی درخواست پرجنوری سے 31 جولائی تک ویزےکی شرط میں نرمی رکھی گئی تھی ۔ کسٹم حکام کا کہنا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ رپورٹ میں انکشاف

نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشتگردی کے خطرات میں اضا فہ ہوگیا ہے ۔ یہ انکشاف دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ جاری میں کیا گیا ہے ۔ جس مزید پڑھیں

بنگلادیش

آئندہ ماہ بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئیں گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)آئندہ ماہ بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی، ملکی حالات کے باوجود بنگلادیش کرکٹ بورڈ اے ٹیم اور ٹیسٹ اسکواڈ کے شیڈولڈ کے مطابق پاکستان پہنچنے کے لیے پْرامید ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش اے ٹیم مزید پڑھیں

علیمہ خان

عمران خان نے کہا ہے فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، نیوٹرل ہو جائے، علیمہ خان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملاقات میں کہا کہ فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، نیوٹرل ہو جائے۔ اڈیالہ جیل آمد کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں مزید پڑھیں