بنگلادیش

آئندہ ماہ بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئیں گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)آئندہ ماہ بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی، ملکی حالات کے باوجود بنگلادیش کرکٹ بورڈ اے ٹیم اور ٹیسٹ اسکواڈ کے شیڈولڈ کے مطابق پاکستان پہنچنے کے لیے پْرامید ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش اے ٹیم مزید پڑھیں

علیمہ خان

عمران خان نے کہا ہے فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، نیوٹرل ہو جائے، علیمہ خان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملاقات میں کہا کہ فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، نیوٹرل ہو جائے۔ اڈیالہ جیل آمد کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ لو

امریکی صدر کی طرف سے پاکستان کو 10کروڑ 10لاکھ ڈالر کی امداددینے کی درخواست کی ہے، ڈونلڈ لو

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی و وسط ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو پاکستان کے لیے امداد کی درخواست کی ہے ڈونلڈ لو نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے سامنے کہا کہ مزید پڑھیں

عفت عمر

عفت عمر کی بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ عفت عمر کی بولڈ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہیں اور انھں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔52 سالہ اداکارہ عفت عمر یوں تو اداکاری کے علاوہ اپنے مزید پڑھیں

محمد وسیم

ویمنز کرکٹرز کو مینز ٹیم جیسی سہولتیں نہیں ملتیں: ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے ویمنز کھلاڑیوں کو ملنے والی سہولتوں پر سوالات اٹھا دئیے اور ان کے مطالبات کے حق میں بول پڑے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں محمد مزید پڑھیں

ثناء جاوید

ثناء جاوید کی پاکستانی کرکٹرز کے ہمراہ ڈنر کی ویڈیو وائرل

لندن (شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید کی شوہر شعیب ملک اور پاکستانی کرکٹرز کے ہمراہ ڈنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ شعیب ملک سمیت پاکستان کے دیگر سینئر کرکٹرز ورلڈ چیمپئن شپ مزید پڑھیں

منظور قریشی

پاکستان کے سینئر اداکار منظور قریشی نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کے سینیئر اداکار منظور قریشی نے طویل عرصے تک شوبز انڈسٹری کا حصہ بنے رہنے کے بعد اب ہمیشہ کے لیے اداکاری کی دْنیا کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ منظور قریشی نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

ناصر اقبال

ناصر اقبال وکٹورین اوپن سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

میلبرن (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری وکٹورین اوپن سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے،میلبرن میں جاری 6ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال نے تھرڈ سیڈ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے قرض پروگرام کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا زراعت پر انکم ٹیکس وصولی بہتر بنانے کا کہہ دیا ہے جبکہ چاروں صوبوں نے مزید پڑھیں