اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی  مقبو ضہ کشمیر میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت 

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی اور اعادہ کیا کہ ہر قسم کی دہشت گردی بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے مزید پڑھیں

سونا

ملک میں سونا 800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا،فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان میں کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سکواڈ کا اعلان، پاکستان نژاد محمد عباس بھی شامل،ٹام لیتھم ٹیم کی قیادت کریں گے

آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹام لیتھم ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ پاکستانی نژاد محمد عباس بھی پاکستان کے مزید پڑھیں

قومی ٹیم

قومی ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی، کیویز سے آخری ٹی 20 آج کھیلاجائے گا

ویلنگٹن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ آج 26 مارچ کوکھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم ماﺅنٹ مونگانوئی سے ویلنگٹن پہنچ گئی، قوم سکواڈ نے منگل کو پریکٹس کی ، چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کوبدترین شکست مزید پڑھیں

چینی سفیر

چینی صدر کی بدولت چین پاکستان تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں ، چینی سفیر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے چینی صدر شی جن پھنگ کے عالمی تہذیبی اقدام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ ثقافتی روابط مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے۔ پیر مزید پڑھیں

چائنا

“چائنا ان اسپرنگ ٹائم ” گلوبل ڈائیلاگ کا پا کستان سمیت متعدد ممالک میں انعقاد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ” چائنا ان اسپرنگ ٹائم : چین کے مواقع ، دنیا کا اشتراک ” گلوبل ڈائیلاگ پاکستان، منگولیا، ویت نام، کمبوڈیا، سری لنکا اور جاپان میں منعقد ہوا۔ مختلف ممالک مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں حیرت انگیز واقعہ، بولر کے گیند کرانے سے قبل ہی بلے باز آﺅٹ

فیصل آباد(سپورٹس دیسک )پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا پہلا عجیب وغریب آﺅٹ ہوا جس میں بیٹر بولر کے گیند کرانے سے قبل ہی آﺅٹ ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق کستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

آٹو فنانسنگ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران 50.36فیصد کا نمایاں اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران 50.36فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ فروری 2025 کے دوران آٹو فنانسنگ میں 3.6فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ٹاپ لائن سکیورٹیز مزید پڑھیں