اسٹیٹ بینک

پاکستان نے 299 ارب کے انویسٹمنٹ بانڈز فروخت کردیے، اسٹیٹ بینک

کراچی (کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے متعلق اعداد و شمار پیش کردیے۔ایس بی پی کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے 299 ارب روپے مالیت کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈ (پی آئی بیز)فروخت مزید پڑھیں

پی ایس ایل

بھارت نے بدترین شکست کے بعد ”پی ایس ایل”کو نشانے پر رکھ لیا

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارت نے جنگی میدان میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک غیرملکی کھلاڑیوں کو نشانے پر رکھ لیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق بھارت کی انتہاپسند حکمراں جماعت پی جے مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کو پاکستان کے حملے کا خوف ستانے لگا، میچز منتقل کرنے پر غور

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ کو اپنی افواج کے بزدلانہ اقدام کے بعد پاکستانی حملے کا خوف ستانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونیوالا گجرات ٹائٹنز اور لکھن سپر جائنٹس مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

بھارت بوکھلاہٹ میں اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز سے پاکستان پر حملے کررہا ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرائے جانے والے 25 بھارتی ڈرونز اسرائیلی ساختہ نکلے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوج اب تک بھارت کے بزدلانہ حملے کے بعد سے رافیل سمیت 5 طیارے اور درجنوں ڈرونز تباہ مزید پڑھیں

امرتسر ایئرپورٹ

پاکستان کا خوف، امرتسر ایئرپورٹ بند کردیا گیا

امرتسر(انٹرنیشنل نیوز )پاکستان کی جانب سے ممکنہ ردِعمل کے خوف سے امرتسر ایئرپورٹ کا فضائی آپریشن بند کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف بلااشتعال فوجی کارروائی کے بعد بھارت کے اہم شہروں میں ہائی مزید پڑھیں

اداکار منیب بٹ

آپ نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے، اداکار منیب بٹ کا بھارت کو انتباہ

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار منیب بٹ نے بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں کیے جانے والے بزدلانہ حملوں پر سخت ردعمل دیا ہے۔ اداکار منیب بٹ نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ویڈیو مزید پڑھیں

اداکارہ امینہ نظام

بھارتی حملے کی مذمت کرنیوالی اداکارہ کو قتل کی دھمکیاں

ممبئی (شوبز ڈیسک)سائوتھ انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ امینہ نظام نے پاکستان پر بزدلانہ حملے پر خوشی کے شادیانے بجانے والی مودی سرکار کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اداکارہ امینہ نظام نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ مزید پڑھیں

گو جیاکھون

امید ہے کہ بھارت اور پاکستان مذاکرات کے ذریعے موجودہ اختلافات کو حل کریں گے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے موجودہ پاک بھارت حالات پریومیہ پریس کانفرنس میں  کہا  کہ چین موجودہ کشیدگی میں کمی کے لیے مفید ثابت ہونے والے تمام اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے اور مزید پڑھیں