فواد چوہدری

شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں میڈیاسے گفتگو کے دوران صحافی نے فواد چوہدری سے سوال کیاکہ مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس پارٹی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی جانب سے جاری کیا گیاجس مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نامزد کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی سیاسی کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ قومی اسمبلی میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے معاملے پر تحریک انصاف کنفیوژن کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا۔ سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت 8 مئی کو ہوگی، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

شیریں مزاری

حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، لگتا ہے صرف پی ٹی آئی والے دہشت گرد ہیں اور کوئی نہیں،شیریں مزاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ شریف خاندان اور زرداری مزید پڑھیں

فواد چوہدری

موجودہ حکومت فارم 47پر کھڑی ہے ، فواد چوہدری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑی نہیں، چھوڑ کر جانے والے واپس آتے ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ موجودہ حکومت مزید پڑھیں

صاحبزادہ حامد رضا

صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھراسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں