سپریم کورٹ

تحریک انصاف نے الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ترمیم ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے سلمان اکرم راجا کی وساطت سےآرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی، درخواست میں وفاق مزید پڑھیں

وقار یونس

چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹر گوہر علی خان کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں بل منظوری کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیااور پٹیشن کے فیصلے تک حکم امتناع کی استدعاکی گئی ہے۔درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بیوروکریٹس، ملٹری افسران کو بجٹ میں ٹیکس سے استثنی دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ میں بیوروکریٹس اور ملٹری افسران کو بجٹ میں ٹیکس سے استثنی دینے کا اقدام چیلنج کردیا گیا۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الٰہی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ‌رپورٹر ) سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں شامل کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے شہری محمد اسلم نے ماہر قانون ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، جس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بتایا جائے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج ہے یا نہیں؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری وکیل سے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج ہونے یا نہ ہونے پر تفصیل مانگ لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے نیب آرڈیننس کے ذریعے جسمانی ریمانڈ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق کی جانب سے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج

لاہور کورٹ رپورٹر )ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت مزید پڑھیں