روہت شرما

پاکستان کے پاس بڑے مضبوط نوجوان فاسٹ بولر ہیں، روہت شرما

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے اور پاکستان کے پاس بڑے مضبوط نوجوان فاسٹ بولر ہیں۔ روہت شرما نے کہاکہ مجھے نہیں پتا پاک مزید پڑھیں

اسحق ڈار

اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی چیلنج

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سینیٹر اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی چیلنج کر دی گئی۔ ندیم سرور ایڈووکیٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی مزید پڑھیں

جیسن گلیسپی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، جیسن گلیسپی

لندن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں۔آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ میں نے پاکستان میں کوچنگ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس عدالت میں چیلنج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔عدالت میں دائر درخواست میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے قومی احتساب بیورو(نیب)کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کوالیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا۔این اے46اسلام آباد پر پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار عامر مغل نے انتخابی نتائج کو ٹریبونل میں چیلنج کردیا مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی(کورٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کی کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔تحریک انصاف کے امیدوار غلام مصطفی رند نے آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 207سے کامیابی کیخلاف عدالت میں درخواست دائرکردی۔ درخواست گزار کی جانب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔ درخواست مزید پڑھیں