اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، زین قریشی کی گرفتاری پر سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کی پارلیمنٹ ہاﺅس سے گرفتاری پر سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر کو 10 روزمیں جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اراکین اسمبلی کی پارلیمنٹ سے گرفتاری پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے اراکین اسمبلی کی پارلیمنٹ سے گرفتاری کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام نہاد چمپئن ٹولے کی وجہ سے مزید پڑھیں

عمران خان

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلاء رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنما صنم جاوید کی ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں

بشری بی بی

ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی بغیر وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کردی

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی کی بغیر وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کردی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے بشریٰ بی بی کی درخواست مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لئے دائر درخواست پر وزارت داخلہ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، پولیس اور نیب مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم قانونی ضابطے مکمل کرکے اڈیالہ جیل کے اندر گئی اور عمران خان سے مقدمات کی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم گرفتاری کے خوف سے یورپ کے کسی ملک میں رکے بغیر امریکا جائیں گے

تل ابیب(نیوز ڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لیے یورپ رکے بغیر امریکا جائیں گے،اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو 24جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات اورکانگریس سے خطاب کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں