عمر ایوب

عمر ایوب کو گرفتاری سے سپیکر ایازصادق نے بچایا، انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے میانوالی میں ان کے گھر پولیس کے چھاپے کے دوران سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق کی مداخلت سے گرفتاری سے بچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر مزید پڑھیں

رفاقت تنولی

رفاقت تنولی کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) 2022 میں گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے شکیل تنولی کے والد رفاقت تنولی کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق عالمی رپورٹ ہمارے موقف کی تائید ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک ) مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ کی حالیہ رپورٹ نے ہماری موقف کی تائید کردی ہے۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

لاہو ر ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو گرفتاری سے روکنے اور جے آئی ٹی کے نوٹس پر ان کے خلاف کسی بھی تادیبی قسم کی کارروائی کرنے سے روک دیا ہے، اس حوالے سے جسٹس مزید پڑھیں

تیمور جھگڑا

کرپشن کیس،عدالت نے اینٹی کرپشن کو تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور(کورٹ رپورٹر) غیر قانونی بھرتیوں اور کرپشن کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن کو پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزرا تیمور جھکڑا اور کامران بنگش کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ سماعت میں پاکستان تحریک مزید پڑھیں

شیریں مزاری

شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخواست، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2022 میں اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور،20 دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم

پشاور(کورٹ رپورٹر ) پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے 20 دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے شبلی فراز مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چودھری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر ) عدالت سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں فواد چودھری کی ایک ساتھ تمام مقدمات میں گرفتاری ڈالنے کی درخواست مزید پڑھیں

بشری بی بی

توشہ خانہ میں 14 سال کی سزا،عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے گرفتاری دے دی

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر ) توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد بشری بی بی نے گرفتاری دے دی۔ بدھ کو توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد بشری بی مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

جی ایچ کیو حملہ کیس، پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈال دی

راولپنڈی (کورٹ‌رپورٹر) بانی پی ٹی آئی کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی وڈیو لنک سماعت ہوئی اور تمام 12 مقدمات کے ایس ایچ اوز ریکارڈ مزید پڑھیں