ندا یاسر

میں اور یاسر اپنی اپنی والدہ کے جنازوں میں شریک نہ ہوسکے تھے، ندا یاسرکا انکشاف

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ، پروڈیوسر و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے وہ اور ان کے شوہر یاسر نواز دونوں اپنی اپنی والدہ کے جنازوں میں شریک نہ ہوسکے تھے۔ ایک انٹرویو میں ندا یاسر نے بتایا مزید پڑھیں