مشتاق احمد

مشتاق احمد کا بابر اعظم کو ناقص پرفارم کے باعث آرام کا مشورہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز کے دوران اپنی حالیہ جدوجہد کی روشنی میں سابق کپتان بابر اعظم کو بریک لینے پر غور کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ یہ تجویز مزید پڑھیں