اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین نئے ججز کی تعیناتی کے بعد انتظامی سطح پر اہم تبدیلیاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین نئے ججز کی تعیناتی کے بعد انتظامی سطح پر اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے جاری آفس آرڈر کے مطابق مختلف عدالتوں کے انتظامی ججز مزید پڑھیں