ہاکی ٹیم

ہاکی ٹیم کی ایشیا کپ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہے،سیکرٹری پی ایچ ایف

لاہور(سپورٹس ڈیسک )سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہدنے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشیا کپ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہے۔ اپنے ایک بیان میں رانا مجاہد نے کہا کہ ہاکی ایشیا کپ کیلئے حکومت اجازت دے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بلاول تقریریں کرنے کے بجائے ابو سے پوچھ لیں کہ نہروں کی منظوری کیوں دی؟ بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری تقریریں کرنے کے بجائے ابو سے پوچھ لیں کہ نہروں کی منظوری کیوں دی؟ نہروں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

گو جیا کھون

امریکہ بدنیتی پر مبنی سائبر سرگرمیوں کو بند کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چائنا سائبر سیکیورٹی انڈسٹری الائنس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ “امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی گلوبل موبائل اسمارٹ ٹرمینلز پر نگرانی اور چوری مزید پڑھیں

کولڈ کریم

رنگ گورا کرنے والی کریموں کے مضر اثرات کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کولڈ کریم اور رنگ گورا کرنے والی کریموں کے جلد پر مضر اثرات کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا۔رکن اسمبلی ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ اسلم سومرو نے وزارت صحت سے سوال کیا کہ کیا حکومت نے کولڈ کریم کے مزید پڑھیں

نجی میڈیکل کالجز

حکومت کا نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی حد بندی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی حد بندی کا فیصلہ کرلیا، ذرائع نے بتایا کہ نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز فیس کی بالائی حد مقرر کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق میڈیکل کالجز فیس کی بالائی مزید پڑھیں

کولکتہ

کولکتہ، سلطنت مغلیہ کی وارثہ مفلسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

کولکتہ (نیوز ڈیسک) بھارت میں بہادر شاہ ظفر کی پڑپوتی سلطانہ بیگم عظیم الشان محل کے بجائے کولکتہ کی تنگ و تاریک گلی میں گمنامی اور مفلسی کی زندگی بسرکرنے پر مجبور ہے۔ان کی شادی 1965 میں بہادر شاہ ظفر مزید پڑھیں

صحت کارڈ

خیبرپختونخوا حکومت کا اوور سیز پاکستانیوں کو صحت کارڈ دینے کا فیصلہ

پشاور (نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کے لیےصحت کارڈ پر کام شروع کر دیا ۔محکمہ صحت کے مطابق حکومت نے اوورسیز ایمپلائمنٹ فاﺅنڈیشن سے اوور سیز پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیا۔پہلے مرحلے میں خلیجی ممالک میں اوور مزید پڑھیں

حکومت

چین کا ریپسیڈ آئل سمیت کینیڈا سے نکلنے والی دیگر مصنوعات پر 100 فیصد اضافی ٹیرف لگا نے کا فیصلہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک)کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا کہ یکم اکتوبر 2024 سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیرف اور 22 اکتوبر 2024 سے چینی اسٹیل اور ایلومینیم مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف نافذ کیا گیا۔ کینیڈا کی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کا کانگو میں فوری طور پر فائر بندی کا مطالبہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے سلامتی کونسل نے عوامی جمہوریہ کانگو میں حکومت مخالف عسکریت پسندوں پر زور دیا ہے کہ وہ لڑائی فورا بند کریں اور ان علاقوں سے انخلا کریں جن پر ان کا کنٹرول ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا صوبائی کابینہ میں تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ، بانی پی ٹی آئی فیصلہ بدلنے پر مجبور

پشاور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے دونوں سابق وزرا تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کو صوبائی کابینہ میں شامل نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو بھی اس فیصلے پر مزید پڑھیں