عمران خان

وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، عمران خان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن حلقوں میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں،بلاول بھٹو

تھرپارکر (نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں، شیر والوں نے سندھ کے معدنی پہاڑی علاقے کارونجھر کی طرف ہاتھ بڑھایا تو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

انتخابی مہم چلانے کی اجازت کیلئے درخواست پر حکومت سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت کیلئے درخواست پر وفاق و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں انتخابی مہم کے دوران رکاوٹوں کیخلاف درخواست پر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

حکومت عام انتخابات کے آزادانہ و شفاف انعقاد کیلئے پرعزم ،8فروری کو تمام افواہیں دم توڑ جائیں گی ،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کے آزادانہ اور شفاف انعقاد کیلئے پرعزم ہے،8فروری کو انتخابات کے انعقاد کیساتھ ہی اس کے التوا کے حوالے سے تمام افواہیں دم توڑ جائیں گی،ماضی مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت ملی تو فلسطین،کشمیرکو آزاد اور عافیہ کو رہا کرائیں گے،سراج الحق

لوئر دیر(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت ملی تو فلسطین،کشمیرکو آزاد اور عافیہ کو رہا کرائیں گے۔لوئر دیر میں جماعت اسلامی کے جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ عوام ملک کو بدحال کرنے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چور دروازے نہیں عوامی طاقت سے حکومت میں آئیںگے،یوسف رضا گیلانی

ملتان (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم کسی چور دروازے سے نہیں عوام کی طاقت سے حکومت میں آئیں گے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پیپلز مزید پڑھیں

احسن اقبال

خدانخواستہ پی ٹی آئی کی حکومت بن گئی تو فساد اور انتشار پھیلائے گی،احسن اقبال

شکر گڑھ (نیوز ڈیسک)رہنما ن لیگ احسن اقبال نے کہا کہ خدانخواستہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت بن گئی تو فساد اور انتشار پھیلائے گی،رہنما ن لیگ احسن اقبال نے شکر گڑھ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی مزید پڑھیں

جاوید لطیف

تیسری جماعت پیدا کرنے کا شوق رکھنے والے بربادی کی سوچ لیکر آئے،جاوید لطیف

لاہور (نیوز ڈیسک ) رہنما مسلم لیگ (ن)اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ تیسری جماعت پیدا کرنے کا شوق رکھنے والے بربادی کی سوچ لیکر آئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف مزید پڑھیں