اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں 9 مئی واقعات کے 12 مقدمات کی سماعت 28فروری تک ملتوی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)اڈیالہ جیل میں 9 مئی واقعات کے 12 مقدمات کی سماعت 28فروری تک ملتوی کردی گئی ۔ منگل کو سماعت انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز اصف نے کی۔ملزمان کو مقدمہ کی نقول تقسیم نہ ہو مزید پڑھیں

مونس الہی

مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مونس الہی نے کاغذات نامزدگی میں غلط معلومات فراہم کیں، جسٹس علی باقر نجفی کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن و الیکشن کمشنر کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 20 اور 21 فروری تک ملتوی کردی۔ بانی پی ٹی آئی اور فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس مزید پڑھیں

قاسم سوری

قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ قاسم سوری کو 2018 میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر نااہل کیا گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فیض آباد دھرنا کیس، انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آبا (کورٹ رپورٹر ) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی حکومت کی انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

عمران خان نااہلی کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر ) عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ہو گئی۔ سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت غیر کارروائی کے لیے مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

توشہ خانہ،بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لیں۔ بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر عدالت عالیہ کے جج جسٹس شاہد مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

بانی پی ٹی آئی کی کاغذات مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل 7 جنوری کوسماعت کیلئے منظور

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔ الیکشن ٹربیونل نے بانی پی ٹی آئی کی اپیل مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

احتساب عدالت ، توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈزریفرنسز پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز میں درخواست ضمانت کے معاملے پرسماعت بغیر کارروائی 4 جنوری تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت ڈپٹی پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن اور مشہور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی وفاقی تحقیقاتی ادارے میں منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں