امریکا

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی محکمہ خزانہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ(آئی سی سی )کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر پابندیاں عائد کردیں۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی ” کیس  میں  34  الزامات درست ثابت لیکن انہیں غیر مشروط رہائی مل گئی

وا شنگٹن (نیوز ڈیسک) نیو یارک اسٹیٹ سپیریئر کورٹ کے ایک جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی” کیس کا فیصلہ سنایا ، جس کے مطابق  ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 34 الزامات درست ثابت ہوئے، لیکن چونکہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی امریکی میزائلوں سے روسی سرزمین پر یوکرینی حملوں پر تنقید

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین پر سخت تنقید کی ہے ۔ یہ تنقید کسی امریکی صدر کی طرف سے پہلی بار کی گئی ہے کہ یوکرین نے امریکہ کی طرف سے دیے گئے میزائلوں سے روس مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کو آئندہ ماہ اپنی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی۔امریکی میڈیا کے مطابق نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی واشنگٹن میں 20 جنوری مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم کی ٹرمپ کے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بیان کی زبردست تحسین

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے نو منتخب امریکی صدر کے اپنے حلف سے پہلے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائے کے لیے سخت جاری کردہ بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نو منتخب مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے شرط رکھی ہے کہ مباحثے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کا ٹرمپ کو فون، نیک تمنائوں کا اظہار

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کرکے قاتلانہ حملے کی مذمت کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی حکام نے بتایاکہ وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے حملے میں ہلاک شخص کے اہلخانہ سے تعزیت کا مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن

جوبائیڈن کے بھلکڑ پن پر ڈونلڈ ٹرمپ کے طنزیہ وار

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن کی غلطیوں اور بھلکڑ پن پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن یوکرین کے صدر زیلنسکی کو غلطی سے روس کا صدر پیوٹن کہہ بیٹھے تھے جبکہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

متحد ہو کر انتقامی کارروائیوں کا مقابلہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

نیو یارک(نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ متحد ہو کر انتقامی کارروائیوں کا مقابلہ کریں گے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ کی 6جنوری 2021کے حملے کے بعد پہلی بار کیپیٹل آمد ہوئی اس موقع پر مزید پڑھیں

ٹرمپ

بائیڈن نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ٹرمپ کا دعوی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)2022 میں خفیہ دستاویزات کے معاملے پر ایف بی آئی کے سرچ وارنٹ پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیاہے کہ اس وقت کی کارروائی کے دوران صدر جو بائیڈن کے مسلح ایجنٹس انہیں مزید پڑھیں