جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں نیا شعبہ نیوٹریشن ڈیپارٹمنٹ قائم، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(زاہد انجم سے)عوام کو غذائیت کے فوائد اور متوازن خوراک (بیلنس ڈائٹ) کے استعمال بارے آگاہی فراہم کرنے کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں ایک نیا شعبہ نیو ٹریشن ڈیپارٹمنٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں