غزہ

غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق معاہدہ چند ہفتوں میں ممکن ہے‘امریکی ایلچی ایڈم بوہلر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے یرغمالیوں کے حوالے سے خصوصی ایلچی ایڈم بوہلر نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق معاہدہ چند ہفتوں میں ممکن ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سفیر مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کی طرف سے امداد روکنے پر غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا

غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں امدادی ٹرکوں کا داخلہ روک دیا، جس سے جنگ بندی کے معاہدے پر نیا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ حماس نے مصر اور قطر سے ثالثی کی اپیل کی ہے تاکہ معاہدے کو برقرار مزید پڑھیں

بانی شیخ احمد یاسین

حماس کے بانی شیخ احمد یاسین کا اسرائیل کے خاتمے کی پیشگوئی کا بیان وائرل

غزہ(نیوز ڈیسک ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے بانی شیخ احمد یاسین شہید کا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں انہوں نے اسرائیل کے خاتمے سے متعلق ایک پیشگوئی کی تھی۔ 1999 میں ایک عرب مزید پڑھیں

حماس

حماس کا قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کیساتھ مزید مذاکرات سے انکار،وائٹ ہاﺅس کی اسرائیلی فیصلے کی حمایت

واشنگٹن ،غزہ (نیوز ڈیسک)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار کر دیا۔ حماس کے عہدیدار باسیم نعیم نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ثالثوں کے ذریعے جنگ بندی کے مزید مزید پڑھیں

ایرنی سپریم لیڈر

ایرنی سپریم لیڈر سے سربراہ اسلامی جہاد گروپ کی ملاقات، غزہ بارے تبادلہ خیال

تہران(نیوز ڈیسک )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے سربراہ اسلامی جہاد گروپ نے ملاقات کی۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غزہ کیلئے امریکا کا احمقانہ منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا ٹرمپ کے غزہ کے مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں مزید 2 فلسطینی شہید،23 گھر تباہ

غزہ(نیوز ڈیسک)غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔عرب میڈیا کےمطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے ایک نوجوان اور معمر شخص کو شہید کردیا جبکہ جنین کیمپ میں 23 گھروں کو دھماکے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن، 9 فلسطینی شہید

غزہ (نیوز ڈیسک)غزہ میں حملے روکتے ہی اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن شروع کر دیا، فائرنگ سے 9 فلسطینی شہیدہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل حماس جنگ بندی، فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی، تباہ حال علاقے سے 62 لاشیں برآمد

غزہ (نیوز ڈیسک )غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی کے تیسرے روز بے گھر فلسطینیوں کی اپنے علاقوں میں واپسی کا سلسلہ جاری رہا۔غزہ میں جہاں بے گھر فلسطینیوں کا واپس اپنے علاقوں میں لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے تو مزید پڑھیں

موساد چیف

نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے موساد چیف کو قطر بھیج دیا

دوحہ(نیوز ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے موساد چیف کو قطر بھیج دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ماہرین کی شمالی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

غزہ(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے ماہرین نے شمالی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کی کھلی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے مقررکردہ دو آزاد ماہرین نے ایک بار مزید پڑھیں