فلسطینیوں

غزہ سے فلسطینیوں کو مصر میں جبرا دھکیلنا مسترد کرتے ہیں،فرانسیسی وزیر خارجہ

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس کے وزیر خارجہ سٹیفن سیجورن نے اپنے منصب کو سنبھالنے کے بعد مشرق وسطی کے پہلے دورے کے موقع پر مصر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں مصری موقف کی تائید کرتے ہوئے رفح سے فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 215فلسطینی شہید

غزہ(نیوز ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں ،اسرائیلی بمباری سے 24گھنٹوں میں مزید 215فلسطینی شہید ہوگئے، مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ، آنسو گیس کی شیلنگ کی وجہ سے مزید5فلسطینی شہید ہوگئے، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین غزہ کے بارے میں آئی سی جے کے عبوری اقدامات کے موثر نفاذ کے منتظر ہیں ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں غزہ کی پٹی سے متعلق انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کے عبوری اقدامات کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کا جواب مزید پڑھیں

عالمی عدالت

عالمی عدالت انصاف اسرائیلی نسل کشی کیخلاف کیس پر فیصلہ کل سنائے گی

ہیگ(نیوز ڈیسک)غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر مقدمے کا فیصلہ کل سنائے گی،غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 17ججوں کا پینل اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی جانب مزید پڑھیں

غزہ

غزہ،خان یونس میں اسرائیلی فوج کا اقوام متحدہ کے سینٹر پر حملہ

غزہ (نیوز ڈیسک)اسرائیلی فورسز نے غزہ کے شہر خان یونس میں عالمی ادارے اقوام متحدہ کے ٹریننگ سینٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں، عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ٹریننگ مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ

امریکی سینیٹ،غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے پیش کی گئی قرارداد مسترد

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی قرارداد کثرت رائے سے مسترد کر دی گئی،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے گزشتہ ماہ غزہ میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

عالمی عدالت

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کیخلاف شکایات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کھول دیا

دی ہیگ (نیوز ڈیسک)اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقا کی عالمی عدالت انصاف میں درخواست کے بعد انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے)کے پراسیکیوٹر آفس نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم عوامی شکایات کیلئے کھول دیا،ڈیجیٹل پلیٹ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کااجلاس 9جنوری کو ہو گا

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امددا کی رسائی کو بہتر بنانے سے متعلق روسی قرارداد ویٹو کئے جانے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کااجلاس 9جنوری مزید پڑھیں

امریکا

غزہ فلسطینیوں کی سر زمین ہے اور رہے گی،امریکا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا نے اسرائیلی وزرا کی جانب سے فلسطینیوں کوغزہ سے نکل جانے کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا مزید پڑھیں