بیرسٹر گوہر علی

دہشت گردی کے ناسور کو ہر حال میں جڑ سے اکھاڑنا ہوگا: بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(پاک چائنہ نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے یہی موقف ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے جسے ہر حال میں جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں

اسلام آباد (کورٹ نیوز )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 5 کے مقابلے میں 7 کی اکثریت سے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

علی ظفر

عمران خان نے کہا اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں لیکن کچھ لو کچھ دو نہیں ہوگا، علی ظفر

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے واضح کیا ہے کہ کوئی کچھ لو کچھ دو نہیں ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی رہنماﺅں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش

اسلام آباد (کورٹ نیوز )پی ٹی آئی رہنماں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات پشاور اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کردی گئیں۔ پی ٹی آ ئی رہنما فیصل جاوید کی مقدمات کی تفصیلات جاننے کےلئے دائر درخواست پر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے فیصل جاوید کو ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت دیدی

پشاور(کورٹ نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت دے دی۔فیصل جاوید کی مقدمات تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزداہ اسد اللہ نے کی۔ فاضل جج نے درخواست گزار کے وکیل مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پارٹی میں کشمکش ہے ،ورکرز میں لاوا پک رہا، بانی کو باہر نکالنا اولین ترجیح ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنا ہے لیکن پارٹی میں کشمکش ہے اور ورکرز میں لاواپک رہا ہے ، لیڈرشپ کو ورکرز مزید پڑھیں

زرتاج گل

آزادی مارچ پر 2مقدمات،زرتاج گل کو عدالت سے بڑا ریلیف

اسلام آباد(کورٹ نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آزادی مارچ کے مقدمات میں زرتاج گل کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

کراچی کا مینڈیٹ چھینا گیا،عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، سلمان اکرم راجہ

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سے پی ٹی آئی کراچی کے سینئر نائب صدر اور چیئرمین صدر ٹان منصور احمد شیخ نے کراچی میں ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مزید پڑھیں

شبلی فراز

عمران خان کی رہائی اسی وقت ہی ممکن ہوگی جبکہ فیصلہ کر لیا جائے ہم نے اس ملک کوآگے لے جانا ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی اسی وقت ہی ممکن ہوگی جبکہ یہ فیصلہ کر لیا مزید پڑھیں