نرسنگ سپرنٹنڈنٹ

زمرد خورشید نے ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال کا چارج سنبھال لیا

لاہور29جون(زاہد انجم سے)حکومت پنجاب نے گریڈ 19کی نرسنگ آفیسرزمرد خورشید کو ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر دیا۔ زمرد خورشید نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی شعبہ ایمرجنسی و دیگر وارڈز کا تفصیلی دورہ کیا۔ ڈیوٹی پر مزید پڑھیں

شازیہ کوثر

ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ شازیہ کوثر کو پرنسپل کالج آف نرسنگ امیر الدین میڈیکل کالج کا اضافی چارج دے دیا گیا

لاہور(زاہد انجم سے) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے گریڈ 19 کی ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ مس شازیہ کوثر کو پرنسپل کالج آف نرسنگ امیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال کا اضافی چارج دے دیا مزید پڑھیں