بیرسٹر گوہر

عمران خان نے جے یو آئی (ف) کے ساتھ آئینی ترمیم کی مشاورت کو مثبت انداز میں لیا ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کے ساتھ آئینی ترمیم کی مشاورت کو مثبت انداز میں لیتے ہوئے بات جیت جاری رکھنے کے احکامات دیئے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

آئینی ترمیم سے پی ٹی آئی کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پی ٹی آئی کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ آج عوام جعلی حکمرانوں کے ظلم وستم مزید پڑھیں

عمر ایوب

آئینی ترمیم کمیٹی اجلاس، پی ٹی آئی نے ایم این ایز کے اہل خانہ کے اغوا کا معاملہ اٹھادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئینی ترمیم سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی نے جبر کے ذریعے ایم این ایز پر دبا ڈالے جانے اور ان کے اہل خانہ کے اغوا کا معاملہ اٹھادیا۔26 ویں آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین

آئینی ترمیم مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کی وجہ سے لائی جا رہی’ ڈاکٹر یاسمین

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کی مذمت کی جانی چاہیے اس کا ملک کو بہت نقصان ہوگا، یہ ترمیم مخصوص نشستوں پر سپریم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہوگی ورنہ نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہو گی ورنہ نہیں،بلاول بھٹو کی سیاست نہیں ہے بلکہ پیچھے سے آصف زرداری سیاست کر رہے ہیں، فیصلہ سازی نواز مزید پڑھیں

حافظ نعیم

حکومت آئینی ترمیم کرکے چیف جسٹس بھی اپنی مرضی کا لانا چاہتی ہے ، حافظ نعیم

کراچی (نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ حکومت آئینی ترمیم کرکے چیف جسٹس بھی اپنی مرضی کا لانا چاہتی ہے ، جماعت اسلامی اس آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرتی ہے۔کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

آئینی ترمیم دوہفتے بعد بھی ہوسکتی ،قاضی فائز عیسی کی موجودگی میں ہی کیوں ضروری ہے؟،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم دوہفتے بعد بھی ہوسکتی ، قاضی فائز عیسی کی موجودگی میں ہی کیوں ضروری ہے؟ ان کیلئے 25 اکتوبر کی تاریخ کیوں اہم ہے؟ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بلاول کو کچھ پتہ نہیں، آئینی عدالت کا قیام نہیں ہونا چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدر ی نے کہا کہ بلاول بھٹو کو کچھ پتہ نہیں، آئینی عدالت کا قیام نہیں ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونا ضروری نہیں ، عوام کے ساتھ مزید پڑھیں

فوادچوہدی

آئندہ 45روز میں یہ حکومت آپ کو ختم ہوتی نظر آئے گی، فوادچوہدی کا دعوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وکلا تحریک کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پاکستان اس وقت وکلا کے پیچھے کھڑا ہے، سینئر ترین جج چیف جسٹس آف پاکستان ہوں گے، آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں