سپورٹس ویک

امیر الدین میڈیکل کالج میں سٹوڈنٹ اینڈ سپورٹس ویک کا پرنسپل پروفیسر جودت سلیم نے افتتاح کر دیا

لاہور 5اکتوبر(زاہد انجم سے) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر جودت سلیم نے کہا کہ سپورٹس صرف کھیل نہیں بلکہ جسمانی و ذہنی تندرستی اور زندگی میں نظم و ضبط کی بنیاد ہیں وہ پی جی ایم آئی اور مزید پڑھیں