بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

9 مئی مقدمات، بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود کیخلاف سماعت 30 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و دیگر کے خلاف 9 مئی واقعات کے دو مقدمات کی سماعت 30اپریل تک ملتوی کردی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور(کورٹ رپورٹر)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست چیف جسٹس کو ارسال کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا وقاص رف نے پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں آئی مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست،جسٹس شہباز علی رضوی کی سماعت سے معذرت

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی نے سابق وزیر اعلی پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور،20 دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم

پشاور(کورٹ رپورٹر ) پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے 20 دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے شبلی فراز مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کیخلاف مقدمات،عدالت کا پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ایک ہی الزام پر درج متعدد مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر آئی جی سندھ، پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور ایس ایس پی کیماڑی سے تفصیلی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں 9 مئی واقعات کے 12 مقدمات کی سماعت 28فروری تک ملتوی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)اڈیالہ جیل میں 9 مئی واقعات کے 12 مقدمات کی سماعت 28فروری تک ملتوی کردی گئی ۔ منگل کو سماعت انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز اصف نے کی۔ملزمان کو مقدمہ کی نقول تقسیم نہ ہو مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چودھری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر ) عدالت سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں فواد چودھری کی ایک ساتھ تمام مقدمات میں گرفتاری ڈالنے کی درخواست مزید پڑھیں