بلاول بھٹو زرداری

نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں،بلاول بھٹو

تھرپارکر (نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں، شیر والوں نے سندھ کے معدنی پہاڑی علاقے کارونجھر کی طرف ہاتھ بڑھایا تو مزید پڑھیں

پلوشہ خان

نواز شریف اقتدار میں آکر بیروزگاری کا طوفان لاتے ہیں،پلوشہ خان

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار میں آکر اداروں کی نجکاری کر کے بیروزگاری کا طوفان لاتے ہیں۔ ایک بیان میں پلوشہ خان نے کہا کہ 8 مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن)

اللہ ہمیں موقع دیتا ہے تو ہم وہی کریں گے جو ہمارے منشور میں لکھا ہوگا ،نواز شریف

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات کے لئے پارٹی کا منشور پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ ہمیں موقع دیتا ہے تو ہم وہی کریں گے جو ہمارے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

نواز شریف 73سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کر اندر بیٹھا ہوا ہے، یاسمین راشد

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف ایک 73 سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کر اندر بیٹھاہوا ہے، نواز شریف باہر نکلیں تو ان کو لوگ بتائیں گے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو اس کا عوام کو نقصان ہوگا،بلاول بھٹو زرداری

نوڈیرو(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو اس کا عوام کو نقصان ہوگا۔عوام کی مدد سے میں ملک کا نوجوان وزیر اعظم بنوں گا۔ آج ان مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن)

نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نیوز ڈیسک ) نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن)

ایبٹ آباد،نواز شریف کے کاغذات پر اعتراض، سماعت 8 جنوری تک ملتوی

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک) ایبٹ آباد میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کے معاملے پر الیکشن ٹربیونل نے سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت نواز شریف مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

لندن پلان ہے انتخابات کیلئے وہی تاریخ ہو جو نواز شریف چاہتے ہیں، اعتزاز احسن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئر وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ لندن پلان ہے کہ انتخابات کے لیے وہی تاریخ ہو جو نواز شریف چاہتے ہیں،اب چیف الیکشن کمشنر پر دبائو ڈالا جا رہا ہے، اٹیک کیا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

نواز شریف

ریاست مدینہ کے نام پر دھاندلی، جھوٹ، یوٹرن اور بدتمیزی کرکے دکھائی، نواز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ(ن)کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین مزید پڑھیں