کانووکیشن

امیر الدین میڈیکل کالج کا کانووکیشن،200 ڈاکٹرز میں ڈگریاں اور141 میڈلز تقسیم

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل کی زیر صدارت امیر الدین میڈیکل کالج کا پانچواں کانووکیشن ایوان اقبال میں منعقد ہوا جس میں مشیر صحت پنجاب ڈاکٹر اظہر مزید پڑھیں

وائٹ کوٹ

امیر الدین میڈیکل کالج کے طلباء کو وائٹ کوٹ پہنانے کی پروقار تقریب کا انعقاد

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ سفید کورٹ میڈیکل پروفیشن کے تقدس کی علامت ہے،ہیلتھ پروفیشنلز کی پہچان اور وقار،علم اور خدمت کا استعارہ ہے لہذا اس کو پہننے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

بین الاقوامی میڈیکل ٹیچرز کا دورہ جنرل ہسپتال، پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر کی بریفنگ

لاہور(زاہد انجم سے)رائل کالج آف فزیشنز گلاسگو کی سابق صدر ڈاکٹر سارہ کلارک کی قیادت میں بین الاقوامی میڈیکل ٹیچر ز نے لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال:6دنوں میں 15 ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج ہوا

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ عظیم ہیں وہ لوگ جو اپنی آسائشیں اور خوشیاں دوسروں کے چہروں پرمسکراہٹیں بکھیرنے کا کوئی موقع ہاتھ مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر عید کی صبح عمرہ ادائیگی سے واپسی پر لاہور جنرل ہسپتال پہنچ گئے

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسرڈاکٹر محمد الفرید ظفر عید الفطر کی صبح عمرہ ادائیگی سے واپسی پر لاہور جنرل ہسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے مریضوں و لواحقین ا ور ہیلتھ پرفیشنلز سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

وزیر اعلیٰ مریم نواز کاائیر ایمبولنس کے اجراء کا فیصلہ قابل ستائش ہے:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کا لج و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمدا لفرید ظفرنے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی جانب سے صوبے میں پہلی مرتبہ ائیر ایمبولنس سروس شروع کرنے کا مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں 4 بچیوں کی پیدائش

لاہور(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں 4 بچیوں کی پیدائش ہوئی ۔ پرنسپل جنرل ہسپتال الفرید ظفر کے مطابق رائیونڈ کی رہائشی 30 سالہ خاتون فاطمہ ساجد گزشتہ روز ڈلیوری کیلئے جنرل ہسپتال لائی گئی جہاں لیڈی مزید پڑھیں