علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب

پشاور (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر منتخب ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے الیکشن کمشنر قاضی انور ایڈووکیٹ نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا اعلان کیا۔ قاضی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹر گوہر چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی منتخب

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) بیرسٹر گوہر علی خان پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بلامقابلہ چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان پی ٹی آئی روف حسن مزید پڑھیں

عمران خان

ظلم سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہوئی بلکہ مقبول ترین جماعت بن گئی، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صدر پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا، پارٹی جیتی ہوئی ہے مگر مخصوص نشستیں نہیں دی جارہیں، سارا ملک انتخابات میں ان کے مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس، پی ٹی آئی کا شدید احتجاج ، ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی نے سینیٹ میں شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ پی ٹی آئی سینیٹرز نے کہا ہے کہ جمہوریت کا نظام آئین پر مبنی ہے، آئین میں واضح لکھا ہے جس جماعت مزید پڑھیں

اسد قیصر

شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، اسد قیصر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، جعلی وزیر اعظم اور کابینہ ہو گی، ان لوگوں کو کوئی بھی قبول نہیں مزید پڑھیں

نامزد وزیراعلی پنجاب

پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی پنجاب کا ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور /پشاور(کورٹ رپورٹر )پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی پنجاب میاں اسلم نے اپنی ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ میاں اسلم نے وکیل کے ذریعے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی جس مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

ساڈا حق ایتھے رکھ’، وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے نامزد وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، “ساڈا حق ایتھے رکھ” یہ میرا نعرہ ہے۔ پشاور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کی درخواست خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کے لیے درخواست پر مزید پڑھیں