جہانگیر ترین

مجھے نواز شریف کی برابری کرنے کیلئے نااہل کرکے ظلم کیا گیا،جہانگیر ترین

لودھراں(نیوز ڈیسک) چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مجھے نواز شریف کی برابری کرنے کیلئے نااہل کرکے ظلم کیا گیا،اللہ نے مجھے بہت دیا، عوام کی خدمت کیلئے اسمبلی میں جاتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق لودھراں مزید پڑھیں