کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامے جانِ جہاں کے ذریعے سلور اسکرین پر واپسی ہورہی ہے۔
اداکار کا نیا ٹی وی ڈراما 22 دسمبر سے نشر کیا جائے گا اور ایک طویل عرصے کے بعد ان کی ٹی وی پر واپسی ہے۔حمزہ علی عباسی نے2019میں انہوں نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
بعد ازاں وہ بلال لاشاری کی بلاک بسٹر فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں نوری نت کے مشہور کردار میں سامنے آئے جسے بے حد پسند کیا گیا تھا۔