شاہ رخ

شاہ رخ نے ڈنکی کو صاف ستھری انٹرٹینمنٹ قرار دے دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے فلم ڈنکی کو صاف ستھری انٹرٹینمنٹ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگ خان نے اپنے ایک چھوٹے سے پرستار کی ویڈیو ری پوسٹ کی جو لٹ پٹ گیا پر ڈانس کر رہا ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے لکھا یہ بہت پیارا ہے۔انہوں نے کہا کہ فلم ڈنکی صاف ستھری انٹرٹینمنٹ فلم ہوگی، اسے بزرگ اور نوجوان یکساں طور پر پسند کرنے کے ساتھ اس سے لطف اندوز ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں