انوشکا شرما

انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں دوسرےبیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے سوشل میڈیا پر بیٹے کے والدین بننے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے اپنے بیٹے کا نام بتاتے ہوئے تحریر کیا کہ وامیکا کے چھوٹے بھائی اکے کی پیدائش پر ہم بہت خوش ہیں۔ اس خوبصورت وقت میں آپکی نیک خواہشات کی امید کرتے ہیں۔ویرات کوہلی نے چاہنے والوں سے پرائیویسی کا خیال رکھنے کی بھی درخواست کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں