لاہور( شوبز ڈیسک)نامور رائٹر و ڈائریکٹر سلیم مرادر کی پشتو فلم ” رقیب ” آج ( جمعہ) کے روز سینمائوں کی زینت بنے گی ۔اس کے پروڈیوسر ایوب میر پوری اور نغمان سلیم ہیں۔
اس کی کاسٹ میں فیروزہ علی، ارباز خان، دیاجٹ، جہانگیر جانی،ام چوہدری اور آصف خان سمیت دیگر شامل ہیں۔ فلم کو ناز سینما پشاور،ںسوات سینما مینگورہ اور کراچی میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔