چین

نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے عالمی مواقع”کے موضوع پر عالمی مکالمہ کا انعقاد

تنزا نیہ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام “نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے عالمی مواقع”کے موضوع پر ایک عالمی مکالمہ تنزانیہ میں منعقد ہوا۔ تنزانیہ میں چینی سفارت خانے، ، تنزانیہ کے میڈیا اور معروف مزید پڑھیں

چین

فلسطین کے مسئلے پر چین ہمیشہ امن کے لئے کھڑا رہا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) تین دنوں کی بات چیت اور مذاکرات کے بعد، 14 فلسطینی دھڑوں نے بیجنگ میں مشترکہ طور پر “تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی قومی اتحاد کو مضبوط کرنے سے متعلق بیجنگ اعلامیے” پر دستخط کیے۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

چین

نئے عہد میں چین کی اصلاحات کو گہرا کرنے سے عالمی مواقع”کے موضوع پر عالمی مکالمے کا انعقاد

بیو نس آ ئرس (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں”نئے عہد میں چین کی اصلاحات کو گہرا کرنے سے عالمی مواقع”کے موضوع پر عالمی مکالمے کا ارجنٹائن سیشن بیونس آئرس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر چینی کمیونسٹ مزید پڑھیں

چین

سی پی سی کا وفد نگوین فو ٹرونگ کی تعزیتی سرگرمیوں میں شرکت کے لئے ویتنام کا دورہ کرے گا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی رابطہ محکمہ کے ترجمان حو چاؤ مینگ نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81فلسطینی شہید، 200سے زائد زخمی

غزہ(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج نے خان یونس میں تیسری بار آپریشن شروع کردیا، مشرقی علاقے میں رہائشی عمارتوں اور بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری سے 81نہتے فلسطینی شہید جبکہ 200سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی افواج نے لاکھوں بے گھر مزید پڑھیں

نینسی پیلوسی

نینسی پیلوسی کی کملا ہیرس کو صدارتی امیدوارنامزد کئے جانے کی حمایت

واشنگٹن (نیوز‌ ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سپیکر اور ڈیموکریٹک رہنما نینسی پیلوسی نے نائب صدر کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی حمایت کردی ،عرب میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک رہنما نینسی پیلوسی نے ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

کرفیو بدستور نافذ

حسینہ واجد حکومت کا کوٹا سسٹم پر سپریم کورٹ کا حکم قبول کرنے کا فیصلہ، کرفیو بدستور نافذ

ڈھاکا(نیوز ڈیسک) بنگلادیش کی حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے سے متعلق عدالتی فیصلے کو باضابطہ طور پر قبول کر نے کا عندیہ دے دیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا سمیت دیگر شہروں میں دوسرے روز بھی حالات پرسکون مزید پڑھیں

محمد شامی

ہاردیک پانڈیا کو اپنے غصے پر قابو رکھنے کی ضرورت ہے، محمد شامی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے کہا ہے کہ ہاردیک پانڈیا کو اپنے غصے پر قابو رکھنے کی ضرورت ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق محمد شامی نے 2022 کے آئی پی ایل میں ان کے ساتھ ہونے والے مزید پڑھیں

باسط علی

انضمام سے بدتمیزی،باسط علی نے محمد شامی کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر سابق کرکٹر باسط علی نے بھارتی بولر محمد شامی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی ٹیم کے پیسر نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں