سونے

پاکستان میں سونے کی آن لائن خرید و فروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی قائم ہوگئی

کراچی (کامرس ڈیسک ) ملک میں سونے کی آن لائن خرید و فروخت کے لیے پہلی باضابطہ کمپنی قائم ہوگئی۔ سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اور پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج کمپنی کی جانب سے میسرز زکریا گولڈ کموڈٹیز مزید پڑھیں

عام انتخابات

ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنزحساس، انتہائی حساس قرار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور انتہائی حساس قرار دے دیا۔ حساس اور انتہائی حساس قرار دئیے جانے والے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 46 ہزار 65 مزید پڑھیں

گلو کار راحت فتح علی خان

راحت فتح کا سابق پروموٹر پر خفیہ ریکارڈنگ اور ویڈیو لیک کا الزام

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلو کار راحت فتح علی خان نے خفیہ ریکارڈنگ اور ویڈیو لیک کا الزام اپنے سابق پروموٹر سلمان احمد پر لگا دیا۔ راحت فتح علی خان نے اپنے سابق پروموٹر کیخلاف قطع مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

عدالت نے پولیس کو حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ حلیم عادل شیخ کی متعدد مقدمات میں گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کو 5 سال کرنے کے خلاف درخواست متعلقہ بنچ میں سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد حسین چٹھہ نے شہری مزید پڑھیں

چکن اور انڈوں

انڈے، گوشت، مرغی، سبزیوں کی قیمتیں 76 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

راولپنڈی(کامرس ڈیسک ) مرغی، انڈے، گوشت، دالیں، روٹی، چاول، بیکری آئٹمز کی قیمتیں ملک کی 76 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے 70 پرائس کنڑول مجسٹریٹ اور اسسٹنٹ کمشنر کی مکمل بے بسی مزید پڑھیں