سربراہ محمد یونس

بنگلادیش میں الیکشن اگلے سال متوقع ہیں،؟ عبوری سربراہ محمد یونس

ڈھاکا(نیوز ڈیسک )طلبا تحریک کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا ڈھرن تختہ ہونے کے بعد عبوری حکومت کی ذمہ داری سنبھالنے والے ممتا بینکار اور نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے نئے الیکشن کی تاریخ سے متعلق مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ

بشار کو بیرون ملک سے موصول کال میں دمشق چھوڑنے کا کہا گیا، ترکیہ

انقرہ (نیوز ڈیسک ) ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے انکشاف کیا کہ بشار الاسد کو ایک بیرونی کال موصول ہوئی جس میں انہیں دارالحکومت دمشق چھوڑنے کا کہا گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ شام کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

ہمیں شام کے ساتھ تصادم میں کوئی دلچسپی نہیں،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو شام کے ساتھ تصادم میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں یاہو نے کہا ہمیں شام کا مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کی اسرائیل کا مقبوضہ گولان میں آباد کاری میں توسیع کا فیصلہ قابل مذمت

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کی طرف سے مقبوضہ گولان میں آبادکاری کو وسعت دینے کے اسرائیلی قابض حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت کردی۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب نے شام کی سلامتی اور مزید پڑھیں

آئی سی سی

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا دبئی کے ساتھ کولمبو پر بھی غور

کراچی(سپورٹس ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی میچز کیلئے پاکستان یو اے ای کے ساتھ سری لنکا پر بھی غور کرنے لگا، پی سی بی ذرائع کے مطابق گوکہ دبئی فیورٹ ہے البتہ ہم کولمبو کے آپشن کو بھی ذہن میں رکھے ہوئے ہیں۔دوسری مزید پڑھیں

راشد خان

3 سال بعد راشد خان کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوگئی

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔لیگ اسپنر راشد خان کی 3 سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں حشمت اللّٰہ شہیدی ٹیم مزید پڑھیں

جیسن گلسپی

جیسن گلسپی نے پاکستان کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق کوچ جیسن گلسپی نے پاکستان کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔ آسٹریلین میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلسپی نے انکشاف کیا کہ ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ

دلجیت دوسانجھ پر بھی ‘پشپا 2’ کا بخار چڑھ گیا، ویڈیو وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک)دلجیت دوسانجھ، جو اپنی زبردست گائیکی اور عاجزی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، وہ اپنے کنسرٹ میں ایک بار پھر مداحوں کے دل جیتنے میں کامیاب رہے۔ان کی “دلـلومناٹی” ٹور نے پورے ملک میں دھوم مچائی ہے، مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان کی تازہ تصاویر پر مداحوں کا دلچسپ ردعمل

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کی تازہ تصاویر پر چند منٹ میں ہزاروں مداح نے ردعمل دیدیا۔39 سالہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ میں اپنی 8 تصاویر شیئر کیں اور اْس کے کیپشن مزید پڑھیں

عمران اشرف

اداکار عمران اشرف ایک بار پھر بڑی سکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکار عمران اشرف ایک بار پھر بڑی سکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔ملک کے معروف اداکار عمران اشرف نے ڈراموں میں اہم کردار ادا کیا تو فلموں میں بھی چھائے، ہر دلعزیز شخصیت عمران مزید پڑھیں