علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کو اعظم سواتی نے مذہبی جماعتوں کے احتجاج کا بتایا ،علیمہ خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں شیڈول پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے عمران خان کی ہدایات پارٹی ورکرز تک پہنچائی مزید پڑھیں

شکیب الحسن

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔ بنگلا دیشی میڈیانے بتایا کہ مقتول مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

190ملین پانڈزریفرنس پر سماعت 26اگست تک ملتوی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت میں 190ملین پانڈزریفرنس کی سماعت 26اگست تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ، سماعت کے دوران وکلا صفائی عثمان گل،چوہدری ظہیر مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم کو کسی کو کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، گوتم گمبھیر بابر کے معترف

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر نے پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کی ہے۔گوتم گمبھیر نے سابق پاکستانی لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کے ساتھ ایک آن لائن پروگرام میں مزید پڑھیں

باکسر محمد وسیم

باکسر محمد وسیم کو پاسپورٹ نہ مل سکا ، ڈبلیو بی ایف بینٹم ویٹ ٹائٹل فائٹ متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ڈنمارک ایمبیسی سے پاکستانی باکسر محمد وسیم کا پاسپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے ان کی مالٹا میں ہونے والی ڈبلیو بی ایف بینٹم ویٹ ٹائٹل فائٹ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محمد وسیم کی ڈبلیو بی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ ایک بار پھر ایلون مسک کو مشیر منتخب کرنے کیلئے تیار

واشنگٹن (نیوزڈیسک)ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو بطور مشیر منتخب کرنے کے لیے تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بشریٰ بی بی ،فیض حمید کی پی ٹی آئی کے فیصلوں میں قطعاً کوئی مداخلت نہیں تھی‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور فیض حمید کی پی ٹی آئی کے فیصلوں میں قطعاً کوئی مداخلت نہیں تھی ، بشریٰ بی بی نے کبھی بھی مزید پڑھیں

تل برآمد

پاکستان رواں سال چین کو تل برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا

بیجنگ( کامرس ڈیسک)پاکستان رواں سال چین کو تل برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا،چین کی ڈیمنگ کاونٹی کے انڈسٹریل زون میں گودام تعمیر کیا جاے گا ، اس کیلئے پاکستانی کاروباری اداروں اور چین کے بڑے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل اگلے ایک سال میں ختم ہو جائیگا، سابق اسرائیلی میجر کا دعوی

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیل کی ڈیفنس فورس(آئی ڈی ایف)کے ایک ریٹائرڈ میجر جنرل نے دعوی کیا ہے کہ حماس سے جنگ اور ایران سے کشیدگی کے باعث اسرائیل اگلے سال تک صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں