یوٹیلیٹی اسٹورز

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (کامرس ڈیسک) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب اشیا پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر لگ رہا ہے کہ حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے،کیسے اس ملک میں لوگ اغوا ہوتے ہیں اور چیف ایگزیکٹو کچھ مزید پڑھیں

 چینی صدر

 چینی صدر کی کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھا لنے پر مبا رکباد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے برطانوی وزیر اعظم  کیئر اسٹارمر   سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ شی جن پھنگ نے  کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے وزیر اعظم کے طور پر  ان کی تقرری مزید پڑھیں

شہید پولیس اہلکاروں

ڈاکوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی شناخت ہوگئی

لیاقت پور(نیوز ڈیسک ) ماچھکہ میں ڈاکوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی شناخت ہوگئی۔ ڈاکوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں سے 4 پولیس اہلکاروں کا تعلق لیاقت پورسے ہے، شہید اہلکار محمد عمران چک مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست،صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری، جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس شکیل احمد نے شہری ناجی مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ کا حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ عالیہ حمزہ نے وکیل خاقان میر اور اشتیاق مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کا مبارک ثانی کیس میں کامیابی پر یوم تشکر منانے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس میں فتح اور عقیدہ ختم نبوتﷺ کے تحفظ میں کامیابی پر ملک گیر یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،جسٹس چودھری محمد اقبال کی انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال مزید پڑھیں

چینی کر نسی

چینی کر نسی مسلسل 9 ماہ تک عالمی ادائیگیوں میں چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی رہی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سوئفٹ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2024 میں ، آر ایم بی نے رقم کے اعداد و شمار کی بنیاد پر عالمی ادائیگی کی کرنسیوں کی درجہ بندی میں دنیا کی مزید پڑھیں