علیمہ خان

پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی،علیمہ خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی، فیصلے خود کرتے ہیں نام عمران خان کا لگا دیتے ہیں۔پی ٹی آئی مزید پڑھیں

امریکی صدر

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے،جوبائیڈن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدرجوبائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے فون پر بات کرتے ہوئے زور دیاہے کہ وہ غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ بندی پر پہنچنے کی کوشش کریں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوانِ صدرکے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

عمران خان نے کہا ہے جلسہ ملتوی کرنے کو میری کمزوری نہ سمجھیں،پی ٹی آئی رہنماء

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ جلسہ ملتوی کرنے کو میری کمزوری نہ سمجھیں، انتشار سے بچنے کے لیے جلسہ ملتوی کیا ہے ، رپورٹ ملی ہے کہ مذہبی جماعتیں ختم نبوت کے تحفظ مزید پڑھیں

ٹرمپ

اوباما کی مجھ پر تنقید ذاتی نوعیت کی تھی ،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کے دوران میں سابق صدر باراک اوباما کے بیان پر تبصرہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نارتھ کیرولائنا ریاست میں ایک مزید پڑھیں

ارشد ندیم

واپڈا نے ارشد ندیم کو کو 50لاکھ دے دیئے ،گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر کوبھی نوازدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)جیولین تھروور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ ساتھ واپڈا نے کامن ویلتھ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والے نوح دستگیر کو بھی کیش ایوارڈ سے نوازا۔ واپڈا نے اپنے ادارے سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ اولمپیئن ارشد ندیم مزید پڑھیں

پیشربمراہ

پونٹنگ نے اسٹارک، کمنز کے بجائے بھارتی پیشربمراہ کوبہترین بولرقراردیدیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق کپتان اور کرکٹ لیجنڈ رکی پونٹنگ نے مچل اسٹارک اور پیٹ کمنز کے بجائے ایشیائی کرکٹر کو دنیا کا بہترین بولر قرار دیدیا۔کئی ورلڈکپ ٹرافیز اپنے ہاتھوں میں تھامنے والے رکی پونٹنگ نے بھارتی پیسر مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

بالی ووڈ میں ہر شخص خود غرض، بیوقوف اور خالی دماغ ہے، کنگنا رناوت

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارت کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے بالی ووڈ فنکاروں کو بیوقوف اور خالی دماغ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر )پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست شہری کی طرف سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی اور درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

نمرہ خان

ایک دھوکے کے بعد کبھی دوسرے پر اعتبار نہ کریں، نمرہ خان کا مشورہ

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ نمرہ خان نے نوجوان بچوں کو مشورہ دیا ہے کہ ایک دھوکے کے بعد کبھی دوسرے پر اعتبار نہ کریں۔اداکارہ نمرہ خان نجی ٹی وی کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں