یمن

کاریں ڈوب گئیں، پانی گھروں میں داخل، یمن کی تباہ کن ویڈیوز آگئیں

صنعا(نیوز ڈیسک)کاروں پانی اور کیچڑ میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ پانی گھروں کے اندر گھس گیا ہے۔ گزشتہ دنوں میں اور خاص طور پر گزشتہ رات کو کئی گھنٹوں کی بارش کے بعد یمن کے مختلف اضلاع ایسے مناظر پیش کر مزید پڑھیں

ایران

اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ، اسرائیل کے خلاف ردعمل کا انتظار طویل ہو سکتا ہے،ایران

تہران (نیوز ڈیسک)ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بدلے میں اسرائیل پر ممکنہ جوابی حملے کا انتظار طویل ہونے کا کہہ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 27اگست کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رف حسن کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

چینی صدر کی اہلیہ

چینی سیا ستدان ڈنگ شیاؤ پھنگ ایک شاندار رہنما تھے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی نے سابق آنجہانی رہنما ڈنگ شیاؤ پھنگ  کی پیدائش کی 120 ویں سالگرہ منانے کے لئے   بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں   ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ جمعرات مزید پڑھیں

اوریا مقبول جان

سابق بیوروکریٹ اور اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سابق بیوروکریٹ اور اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈیفنس ہاﺅسنگ سوسائٹی (ڈی ایچ اے ) مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر)ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب مزید پڑھیں