اسٹاک ایکسچینج

سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر 74 ہزار پوائنٹس کی حد پار کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں

برائلر کی قیمتوں

مرغی کا گوشت مزید سستا، 416 روپے کلو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر

لاہور(کامرس ڈیسک ) مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 39 روپے کمی ہو گئی۔ اس کمی کے بعد گوشت 416 روپے کلو فروخت ہورہا ہے، گزشتہ مرغی کے گوشت کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف مشن کا معیشت کی بہتری کیلئے پاکستان کے اقدامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ مذاکرات کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد وزارت خزانہ پہنچا، پاکستان کی معاشی ٹیم کی قیادت وزیر خزانہ مزید پڑھیں

سویابین اور پام آئل

سویابین اور پام آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

لاہور (کامرس ڈیسک)ملک میں سویابین آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سویا بین آئل کی درآمدپر100.27 ملین ڈالرکا مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 590 پوائنٹس اضافے سے 73 ہزار کی حد بحال

کراچی (کامرس ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جمعہ کو ، ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 590 پوائنٹس اضافے سے 73 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی ہے۔ جمعہ کو پی مزید پڑھیں

محکمہ کسٹمز

چین کی اشیا کی تجارت کی کل درآمدی و برآمدی قدر 13.81 ٹریلین یوآن رہی ، محکمہ کسٹمز

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق، رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں، چین کی اشیا کی تجارت کی کل درآمدی و برآمدی مالیت 13.81 ٹریلین یوآن رہی ، جو کہ سال بہ سال 5.7 فیصد زیادہ ہے۔ مزید پڑھیں

بانڈز

100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی 100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے مزید پڑھیں