امریکی ڈالر کی قدر

تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں10 پیسے کی معمولی کمی

کراچی (کامرس ڈیسک ) تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ بدھ کو کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری کے آغاز پر انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں مزید پڑھیں

مفت سولر سسٹم

پنجاب حکومت نے مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولرسسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا۔ دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے آئندہ مالی سال کے دوران پاکستان کےتجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔آئی ایم ایف نے نئے مالی سال میں پاکستان کی برآمدات اور درآمدات میں اضافے کا تخمینہ مزید پڑھیں

منافع

جولائی تا اپریل 88کروڑ 70لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک)رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل کے دوران 88کروڑ 70لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا جس کا حجم گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 25کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا تھا۔رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

موٹرسائیکلز

موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 6.49فیصد کمی

لاہور(نیوز ڈیسک)ملک میں موٹرسائیکلز اورتھری ویلرزکی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر6.49 فیصد کی کمی ہوئی ۔اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ (جولائی 2023 تا اپریل 2024)تک کی مدت میں موٹرسائیکلز مزید پڑھیں

پیازکی ایکسپورٹ

پاکستان سے پیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئی

لاہور( کامرس ڈیسک)پاکستان سے ملکی تاریخ میں پہلی بارپیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی جبکہ رواں برس کے اختتام تک مذکورہ ایکسپورٹ 250ملین ڈالر تک پہنچ جائے گی جو ایک ریکارڈ ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مزید پڑھیں