فیض حمید

فیض آباددھرناکیس،کمیشن نے سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید کو طلب کرلیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ)فیض حمید کو طلب کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی ذرائع نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود مزید 12 مقدمات میں گرفتار

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 مقدمات میں شامل کرلیا گیا۔ پراسیکیوٹر کے مطابق شاہ محمود قریشی کے خلاف سانحہ9 مئی کے راولپنڈی ضلع میں 12 مقدمات درج ہیں۔ پی ٹی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ان کیمرہ ٹرائل پر سوالات اٹھادیے

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے ان کیمرہ ہونے والے ٹرائل پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ دروازوں کے پیچھے ہونے والے ٹرائل سے متعلق اٹھنے والے سوالات کا جائزہ لینا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں آئی جی، چیف سیکریٹری پنجاب کو تبدیل کرنے کی درخواست دائر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں انسپیکٹر جنرل ( آئی جی)اور چیف سیکریٹری پنجاب کو تبدیل کرنے کی درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کی طرف سے جمع مزید پڑھیں

فواد حسن فواد

الیکشن کمیشن،نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے نگران کابینہ سے جانب دار وزرا کو ہٹانے کے معاملے پر وزیر نجکاری فواد حسن فواد مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ایس ایچ او نے مجھے لاتیں گھونسے مارے، شاہ محمود کمرہ عدالت میں رو پڑے

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جھوٹے مقدمہ میں پھنسایا گیا، ایس ایچ او جمال نے مجھے دھکے مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

اسلام آباد ہائیکورٹ ، سائفر ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف جاری سائفر کیس کے ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان کیخلاف سائفر کیس مزید پڑھیں

اسد قیصر

کرپشن کے الزامات،اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی 10 جنوری کو نیب میں طلب

پشاور (کورٹ رپورٹر ) نیب خیبرپختونخوا نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت سابق صوبائی وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان کو طلب کرلیا۔ نیب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مزید پڑھیں

اعظم خان اور اسد مجید

سائفر کیس،اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں کے بیان قلمبند

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور سابق سیکرٹری خارجہ اسد مجید سمیت کئی اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سائفر کیس میں شاہ محمود کی رہائی نہ ہوسکی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں رہائی نہیں ہو سکی۔سائفر کیس میں ضمانت پر رہا شاہ محمود قریشی کے اہلخانہ سپریم کورٹ کے تحریری حکم کے منتظر ہیں۔ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں