عمران خان

190 ملین پاﺅنڈز کیس، عمران خان کو 14 اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)190ملین پاﺅنڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 14 اور انکی اہلیہ بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدموں میں ضمانت کی درخواست، پولیس کونوٹس جاری، جواب طلب

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی کی 8 مقدموں میں ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے عمران مزید پڑھیں

بشری بی بی

پشاور ہائیکورٹ، بشری بی بی، شبلی فراز اور دیگر کی حفاظتی ضمانتیں منظور

پشاور(نیوز ڈیسک)ہائیکورٹ میں بشری بی بی، سینیٹر شبلی فراز اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کے مقدمات کی سماعتیں ہوئیں، جن میں عدالت نے تمام درخواست گزاروں کو حفاظتی ضمانتیں فراہم کردیں۔بشری بی بی کی جانب سے مقدمات کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آرٹیکل 191 اے، سپریم کورٹ کی 13جنوری کو سماعت کرنیوالے بینچ کے سامنے کیس لگانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرٹیکل 191 اے کے اختیار سماعت سے متعلق کیس میں عدالت عظمی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہدایت کی ہے کہ اسی بینچ کے سامنے کیس لگایا جائے جس نے 13 جنوری 2025 کو کیس سنا۔ جسٹس منصور مزید پڑھیں

ریاست

ریاست مخالف پراپیگنڈا، شہباز گل، معید پیرزاہ پر مقدمات درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر ریاست و ریاستی اداروں کے خلاف پراپپگنڈا کرنے پر پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل اور یوٹیوبر معید پیرزاہ کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔دونوں ملزمان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سانحہ اے پی ایس میں گٹھ جوڑ ہوتے ہوئے بھی ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالت میں کیوں نہیں کیا گیا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے کیسز کی سماعت سے متعلق کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا ہے کہ فوجی عدالت میں دہشت گردوں کے ٹرائل کے لیے آئین میں ترمیم کیوں کرنا پڑی؟۔ گٹھ جوڑ مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

حکومت کے اندر اعتماد سازی کا فقدان ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور(نیوز ڈیسک)رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت کے اندر اعتماد سازی کا فقدان ہے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ حکومت خود کنفیوژ ہے،وزیر اعظم نے خود مذاکرات کیلیے کمیٹی بنائی ہے۔ خواجہ آصف، مریم نواز اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سائلین گھر بیٹھے کیسز کی معلومات حاصل کر سکیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد گھر بیٹھے کیسز کی معلومات ویب سائٹ اور موبائل ایپ سے حاصل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس 21 جنوری کوسماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے رف حسن مزید پڑھیں

عمران خان

بشری بی بی کا ضمانت منظوری کے بعد جج کے ساتھ مکالمہ، سخت باتیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت منظوری کے کیس میں دورانِ سماعت جج کے ساتھ مکالمہ ہوا، جس میں انہوں نے سخت باتیں بھی کہیں۔ ڈی چوک احتجاج کے کیس میں عبوری ضمانت کی درخواستوں مزید پڑھیں