اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی ہے، مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنیکا الزام’ وزیراعلیٰ کے پی اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ترنول جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنے پر وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں پی ٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج؛ فیض آباد پر پولیس کیساتھ تصادم کا مقدمہ، 250 ملزمان نامزد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) فیض آباد پر پولیس کے ساتھ تصادم کا پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں 250 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے لیے آنے والوں کا فیض آباد پر پولیس کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جلاؤ گھیراؤ مقدمات: فواد چودھری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ’ آئندہ ہفتے کون ججز دستیاب ہونگے؟ ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری ہوا ہے۔عدالتِ عالیہ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے 6 ججز دستیاب ہوں گے۔آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کے 2014ء کے دھرنے کیخلاف درخواستیں 10 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریکِ انصاف کے 2014ء کے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10 سال بعد لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 10 اکتوبر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور کرلی

پشاور (کورٹ رپورٹر )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخواہ کی راہداری ضمانت کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے 2مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کی،عدالت کا علی امین گنڈاپور کو 25اکتوبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا،پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ٹریبونل تبدیلی کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دلائل کیلئے آخری موقع دیدیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 3 حلقوں کے ٹریبونل تبدیلی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔ ممبر سندھ نثاردرانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 3 رکنی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ،توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورمیں دفعہ 144 لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر )صوبائی دارالحکومت 6 دن کے لیے دفعہ 144 لگانےکا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔شہری ملک ناجی اللہ نے متفرق درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی، جس میں حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر لاہور مزید پڑھیں