مصطفی کمال

مصطفی کمال کیخلاف نیب ریفرنس بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی(کورٹ رپورٹر) ایم کیو ایم کے رہنما سید مصطفی کمال و دیگر کیخلاف کلفٹن میں سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ ریفرنس بحالی سے متعلق نیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو سابق ناظم کراچی و مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کیس، فریقین کو نوٹسز، جواب طلب

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی، الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کیس کی، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

بشری بی بی

لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیااور پٹیشن کے فیصلے تک حکم امتناع کی استدعاکی گئی ہے۔درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، عدالتی فیس ٹکٹوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کی طرف سے کورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں عالمی قوانین کے مطابق سہولیات فراہمی کی درخواست، فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بین الاقوامی قوانین کے مطابق سہولیات فراہمی کی درخواست پر تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں احتجاج، پی ٹی آئی کی درخواست پر انتظامیہ کو نوٹس، جواب طلب

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر ضلعی انتظامیہ کو نوٹس جاری کر کے ایک روز کے اندر جواب طلب کرلیا۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لئے دائر درخواست پر وزارت داخلہ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، پولیس اور نیب مزید پڑھیں