سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ 2018 انتخابات پر انحصار نہیں کرے گی،کیا 2018 مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

عدت کیس،سیشن کورٹ کا ایک ماہ کے اندر اپیلوں پرفیصلہ کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے خاور مانیکا کی نظر ثانی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ مزید پڑھیں

قاسم سوری

سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے وفاق، بلوچستان حکومت اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی مزید پڑھیں

اسد عمر

اسد عمر کی استدعا منظور ، حاضری مکمل ہونے پر واپس جانے کی اجازت مل گئی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت نے اسد عمر کی استدعا منظور کرتے ہوئے انہیں حاضری مکمل ہونے پر واپس جانے کی اجازت دے دی ۔ 9 مئی جلا وگھیرا وکے مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست کے مزید پڑھیں

ارشد شریف کا قتل

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا

نیروبی (نیوز ڈیسک ) کینیا کی ایک عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ قرار دینے کا پولیس کا دعوی مسترد کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

عدت نکاح کیس،خاور مانیکا کے معاون وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کردی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل

لاہور (کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ پیر کو شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح لاہور منتقل کیا گیا ہے۔ جیل ذرائع مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی و دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی، زارا الہی اور راسخ الہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے فیصلہ سنایا، دائر درخواست میں مقف مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن

توہین الیکشن کمیشن، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اور فوادچوہدری کو نوٹس جاری کر دیے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

600 کلو مردہ گوشت سپلائی کرنیوالے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے 600 کلو مردہ مرغی کا گوشت سپلائی کرنے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے نوید طارق اور دیگر کی ضمانت کی درخواست مسترد مزید پڑھیں